Tuesday 13 December 2011

Shamsi base vacated; Pakistan take control.flv


Dec 11th, 2011 Quetta: Pakistan on Sunday took over the control of Shamsi airbase in the Washuk district of Balochistan province, as American personnel met the deadline for eviction given by the government after Nato attack on country's check-posts in Mohmand agency last month.
Inter Services Public Relation (ISPR) said that the last flight carrying left over US Personnel and Equipment departed Shamsi Base on Sunday afternoon and the Base has been completely vacated.
The ISPR said that the control of the Base has been taken over by the Pakistan Army.
The sources said that the Pakistani flag has been hoisted at the airbase.
"Pakistani authorities have also canceled the agreement of UAE," a private Pakistani television channel reported.
On Saturday, 51 US personnel vacated the airbase and their luggage has been shifted to Afghanistan and FC took the control of base.
The base was previously used by the UAE leaders as they have been allotted hunting areas by the government of Pakistan in the vicinity of the base.
Pakistan had served a 15 day notice to US to pack up and leave the air strip, located some 300 km south of Quetta, Balochistan after the attack which led the killing of 24 soldiers.


پاکستان کے مغربی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 320 کلومیٹر دور جنوب مغربی ضلع واشک میں واقع ہے۔
یہ ایئرپورٹ قریبا 30 سال قبل سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمرانوں نے تعمیر کرایا تھا اور ہر سال گرمیوں کے موسم میں عرب شیوخ تلور کا شکار کرنے یہاں آیا کرتے تھے۔

2001ء میں افغانستان میں طالبان حکومت کو گرانے اور القاعدہ کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے لیے پہلی بار امریکی فوج نے شمسی ایئربیس کا استعمال شروع کیا۔
2002ء میں شمسی ایئربیس کے قریب ایک امریکی فوجی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کرتباہ ہوا۔

2001ء سے 2006ء تک امریکی اور ناٹو افواج نے شمسی ائربیس کو باقاعدگی سے افغان طالبان اور القاعدہ کے خلاف استعمال کیا۔
امریکا نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پاکستانی طالبان کے خلاف ڈرون حملوں کے لیے بھی شمسی ایئربیس کا استعمال کیا۔2009ء میں انکشاف ہوا کہ ڈرون طیارے شمسی ایئربیس سے پرواز کرتے ہیں۔

رواں سال اپریل میں پاکستان اور امریکا نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ شمسی ائربیس سے ڈرون پروازوں کو بند کردیا گیا ہے۔
13 مئی 2011ء کو پارلیمنٹ کے ان کیمرہ مشترکہ اجلاس میں عسکری قیادت نے انکشاف کیا کہ شمسی ایئربیس اس وقت پاکستان کے نہیں بلکہ عرب امارات کے کنٹرول میں ہے۔

26 نومبر 2011ء کو مہمند ایجنسی میں پاکستانی چیک پوسٹ پر ناٹو حملے کے بعد پاکستان نے امریکا کو 15 دن کے اندر شمسی ایئربیس خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا جس کے بعد امریکا نے اسے خالی کردیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Popular Posts